نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ولی فقیہ اور ایرانی حجاج کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین سید علی قاضی عسکر اور ایران کی حج و زیارات کی تنظیم کے سربراہ سعید اوحدی نے بھی مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ داکٹر علی لاریجانی کو منی میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کی صورت حال سے باخبر کرتے ہوئے سعودی عرب کے حفظان صحت اور طبی نیز سیکورٹی حکا ...
ولی فقیہ کےسابق نمائندے آیت اللہ رے شہری نے بھی کہا ہے کہ آل سعود نے یمن اور منی میں جو ہولناک مظالم ڈھائے ہیں ان کی وجہ سے اب اس کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے الوقت کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ رے شہری نے جو تہران میں شہدائے منی کے جلوس جنازہ میں شریک تھے آل سعود سے سوال کیا کہ اس نے حج کے انتظام اور ...